فرمان الہی

بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہلبیت علیہالسّلام کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے (احزاب ۳۳)

فرمان معصوم (ع)

امام جعفر صادق   علیہ السلام نے فرمایا :  بےشک خداکی معرفت ہروحشت میں سبب انس ہے اورہرتنہائی کاساتھی ہے، اورہرتاریکی کانورہے۔ (فروع کافی ج ۸،ص ۲۴۷) ۔

حدیث نبوی

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا  حسن  و حسین(ع)جنت کے تمام جوانوں کے سردار ہیں ترمذی، الجامع الصحیح ،۶۶۰۵ ،رقم ۳۷۸۱ 

1.jpg2.jpg3.jpg4.jpg5.jpg6.jpg

لاگ آن ہوں!

آنلائن صارفین کی تعداد

ہمارے ہاں 3 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔

اردو فونٹ

سائیٹ کو بہتر دیکھنے کے لیئے یہان سے فونٹ ڈائونلوڈ کریں

تمامی حقوق مطالب محفوظ است